21 جولائی، 2016، 8:38 PM

سعودی عرب میں عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک

سعودی عرب میں عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک

سعودی عرب کے شہر الخبر میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے شہر الخبر میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر الخبر کی ایک عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئےجبکہ عمارت سے 32 افراد کونکال لیا گیا ہےاور فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پا لیا، آگ سے جھلس کر کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

News ID 1865653

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha